Tuesday 18 June 2013

Imran Shaukat SSP ایس ایس پی عمران شوکت





بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs




ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز






انسایکلو پیڈیا آف پاکستان



Imran Shaukat SSP  





          ایس ایس پی عمران شوکت




 ایس ایس پی عمران شوکت سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف 

پاکستان کا حصہ ہے یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور 

اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی 

میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا  بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ 

اردوزبان میں ایس ایس پی عمران شوکت کے بارے میں آن لائین 

اسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترینرہنمائوں کے  

بارے میں  تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.ایس ایس 

پی عمران شوکت سرچ بلاگ میں ایس ایس پی عمران شوکت کے 

بارے میں  ہر طرح کی معلومات  فراہم  کرنے کی کوشش کی    

جائی گی۔  ایس ایس پی عمران شوکت اوران کے مشن اور ان کی 

جدوجہد کے بارے میں جاننے اورسمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے

۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ 
ایس ایس پی عمران شوکت پاکستان کے ان 


 پولیس افسروں  میں سے ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن 


کے باعث پاکستان  کے قومی اداروں کا نظام بہتر بن رہا ہے  ان 


ہیایس ایس پی عمران شوکت کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف 


پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے  


 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کاایس ایس پی 

عمران شوکت سرچ بلاگ


 دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو 


فراہم کرے گا اس کے علاوہ


ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان 


معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان

 عوام تک پہنچایا جائےکیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان

 کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب 

یا خطے سے تعلق رکھتا ہوریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کی سندھ پولیس کے اہم 

 ترین افسروں کی صف میں شاملایس ایس پی عمران شوکت کے 

مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی 

جائے گی۔موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

ایس ایس پی عمران شوکت کی حالات زندگی

ایس ایس پی عمران شوکت کا مشن۔

پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں 
ایس ایس پی 


عمران شوکت کا کردار

 اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ 


کس طرح  مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی 


کے زینے طے کرسکتا ہے   ایس ایس پی عمران شوکت  سرچ  

بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد  عوام الناس 

تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی 

کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں 

بھی اطلاعات   کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  ایس ایس 

پی عمران شوکت سرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں 


بتایں اور  جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم 


حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی 

ہمیں مل جل کر کرنا ہے  یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں

 بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل 

تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام 

کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں 

وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے 

ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو 


ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا 

مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا

 جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل  کے باوجود جس منزل کی جانب 

بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

 افئیرز   نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس 


ادارے کے  حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی 

جانب سے یا بیرون  پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب 

تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs




ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893

0092-03452104458

0092 03062296626


UAE

0097166359915

پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے

خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

uaesearch.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستانی 

 اقتصادی ترقی کے لیئے ہروقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی

کے بارے میں جانیے

aqeelkarimdhedi.blogspot.com

  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

 کے بارے میں جانیے

balochistansearch.blogspot.com

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے 

اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں 


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین 

جانیے

karachi-apna.blogspot.com


صوبہ سندھ کے موجودہ آئی جی سندھ پولیس شاہد ندیم بلوچ کے 


بارے میں جانیے 

igpshahidnadeembaloch.blogspot.com


سندھ پولیس کے اہم ترین ڈی آئی جی پولیس غلام محمد ڈوگر کے


 بارے مِں جانیے 

digpghulammehmooddogar.blogspot.com

سندھ پولیس کے تجربہ کار اور سینئیر ڈی آئی جی بشیر احمد میمن 


کے بارے  میں جانیے

bashirahmedmemon.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین بیورو کریٹ روف اختر فاروقی کے بارے میں جانیے 

raufakhterfarooqi.blogspot.com

سندھ پولیس کے مایہ ناز افسر عمران شوکت کے بارے میں جانیے

imranshaukatssp.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین  اور اعلی پولیس افسر عامر فاروقی  کے بارے

 میں جانیے 

amirfarooqissp.blogspot.com

پاکستان کے ایف بی آر کے  اہم ترین بیورو کریٹ سیف اللہ خان  کے 


بارے میں جانیے 

saifkhan-rcpmia.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے 

لیئے  دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

unitednationssearch.blogspot.com